ابنا: فلسطینی تنظیم حماس کے دفتر کے ذرائع کے مطابق خالد مشعل عنقریب امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ملاقات کا مقصد امریکہ اور حماس کے باہمی روابط پر تبادلہ خیال ہے واضح رہے کہ جمی کارٹر مصر کےصدارتی انتخابات پر نظر رکھنے کے لئے اس وقت مصر میں موجود ہے۔
........
/169
24 مئی 2012 - 19:30
News ID: 317593
فلسطینی تنظیم حماس کے دفتر کے ذرائع کے مطابق خالد مشعل عنقریب امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے جمی کارٹر اس وقت مصر کے دورے پر ہیں۔