ابنا: ترکی میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب زوردار دھما کہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ابھی تک ہلاک یا زخمی ہونے اولے افراد کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے۔....... /169
24 مئی 2012 - 19:30
News ID: 317589
ذرائع کے مطابق ترکی میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب زوردار دھما کہ ہوا ہے۔