ابنا: جمعيت تعاون مسلمين نائجيريا كے سربراہ داوود عمران مولاسان نے اعلان كيا نائيجيريا كے اسلای ریڈيو كا نام صدائے امت يا ریڈيو قدس ہے۔ جس كا مقصد نائيجيريا كے ايك ملين سامعين تك صحيح اسلامی پروگراموں كا پہنچانا ہے۔اس ریڈيو كے ڈائريكٹر نے كہا كہ اس ریڈيو كا اصلی مقصد ملك كے عيسائی میڈيا كی طر سے اسلام كے بارے میں غلط تصورات كا جواب دينا ہے۔ نائيجيريا كی 140 ملين آبادی میں سے 55 فيصد مسلمان اور 40 فيصد عيسائی ہیں۔......./169
19 مئی 2012 - 19:30
News ID: 316431
نائجيريا میں پہلے اسلامی ریڈيو كا افتتاح ہوگيا ہے اس كا مقصد اسلام كے بارے میں لوگوں كو دين اسلام كے بارے صحيح شناخت كرانا ہے۔