ابنا: کيمپ ڈيوڈ ميں جاري گروپ ايٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما نے کہا کہ دنيا بھر کے رہنما اس بات کو قبول کرتے ہيں کہ ايران کو پرامن جوہري پروگرام چلانے کا پورا حق ہے-اوباما نے اميد ظاہر کي کہ ايران کا جوہري معاملہ پرامن طريقے سے اور عالمي برادري ميں ايران کو حاصلہ حقوق اور اسکي خود مختاري کے احترام کے تحت حل کرليا جائے گا-انہوں نے کہا کہ وہ بغداد ميں ايران اور پانچ جمع ايک گروپ کے درميان مجوزہ بات چيت کے بارے ميں پراميد ہيں-...../169
19 مئی 2012 - 19:30
News ID: 316406
امريکي صدر باراک اوباما نے کہا کہ دنيا کے تمام رہنما اس بات کے معترف ہيں کہ ايران کو پرامن جوہري ٹيکنالوجي کے حصول کا حق حاصل ہے-