15 مئی 2012 - 19:30

صہیوني ریاست کي خفيہ ايجنسي موساد کي ايک ايجنٹ نے اعتراف کيا ہے کہ اس نے کئ بار پاکستان کا سفر کرکے وہاں اسرائيل کے لئے جاسوسي نيٹ ورک بنائے ہيں -

ابنا: فلسطيني ذرائع کے مطابق ، ايلانان ڈايان کے اس بيان سے پاکستان ميں خفيہ ايجنسيوں کي ناکامي  اور اس ملک ميں موساد کي سرگرميوں کے بارے ميں ہنگامہ کھڑا ہو گيا ہے -

اسرائيلي اخبار ہارتض نے بھي لکھا ہے کہ پاکستان ميں موساد کي سرگرمياں ، سي آئي اے سے زيادہ ہيں -

ڈايان ارجنٹائنا کے پاسپورٹ اور اسپينش زبان ميں مہارت کي وجہ سے پوري آزادي کے ساتھ پاکستان رفت و آمد کرتي رہي ہے-........

/169