15 مئی 2012 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے عالموچوک پر دو روز قبل بم دھماکہ ميں زخمي ہونے والا نوجوان زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگيا، دھماکہ ميں جاں بحق ہونے والوں کي تعداد پانچ ہوگئي .

ابنا: کوئٹہ کے عالموچوک پر دو روز بم دھماکہ ميں چار افراد جاں بحق اورمتعدد زخمي ہوئے تھے ان زخميوں ميں ايک زخمي محمد آصف زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگيا.  .......

/169