14 مئی 2012 - 19:30

ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ایک صوتی بم دھماکہ ہوا ہے جس سے مالی نقصان ہوا ہے۔

ابنا: ترک ٹی وی ، این ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں ایک صوتی بم دھماکہ ہوا ہے جس سے مالی نقصان ہوا ہے لیکن اس کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا ہے لیکن حادثے کے قریب کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے پولیس حادثے کے مقام پر پہنچ گئی ہے۔....... /169