14 مئی 2012 - 19:30

اقوام متحدہ. .. . .سلامتي کونسل کے اجلاس ميں کانگوميں پاکستاني اہلکاروں پر فائرنگ کي مذمت کي گئي.

ابنا: سلامتي کونسل کے اجلاس ميں اقوام متحدہ نے کانگو ميں امن کي خراب صورت حال پر اظہار تشويش کياجبکہ کانگوميں پاکستاني اہلکاروں پر فائرنگ کي مذمت کي.

کانگو ميں اقوام متحدہ کے امن مشن ميں شامل11پاکستاني زخمي ہوئے تھے.ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق امن مشن ميں شامل اہلکاروں نے جوابي کارروائي نہيں کي. .......

/169