بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے خطے کی ریاستوں کو ایک پیغام میں متنبہ کیا کہ 'تم اگر مصنوعی ذہانت کی ان کمپنیوں کو وسائل فراہم کروگے جو ہمارے بچوں کے قتل میں شریک ہیں، تو تمہیں بھی ہمارے ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔'
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے پیغام میں خطے کی ریاستوں، سرمایہ کاری فنڈز اور کمپنیوں سے مخاطب ہوکر لکھا:
- خلیج فارس ڈیٹا مینجمنٹ ادارہ آنے والا ہے۔
- ہم مشورہ دیتے ہیں کہ کوئی بھی وسیلہ ان مصنوعی ذہانت یا ڈیٹا کمپنیوں کو فراہم نہ کریں جو فوجی جارحیتوں میں مدد کرتی ہیں یا بچوں کے قتل عام میں ملوث ہیں۔ نہ مالی امداد، نہ حصص، نہ زمین، نہ توانائی۔
- یقیناً جو بھی ان کی مدد کرے گا، اسے ہمارے فطری اقدام کا سامنا کرنا پڑے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ