8 مئی 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں وزیر اعظم ہاؤس کے آس پاس فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی ہے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق انقلابیوں نے وزیر اعظم ہاؤس کو اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے الجزیرہ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کے پاس اس وقت شدید فائرنگ جاری ہے۔ .......

/169