ابنا: اطلاعات کے مطابق اولانڈے نے 8۔51 فيصد ووٹ حاصل کرليے ہيں، انکے قريب ترين حريف اور موجودہ صدر نکولا سرکوزي کو شکست ہوگئي ہے انکي جماعت 49فيصد ووٹ حاصل کرپائي.
ذرائع کے مطابق اس وقت پيرس ميں سوشلسٹوں کے اجتماعات ميں کافي جوش وخروش پايا جاتا ہے اور بالخصوص نوجوانوں ميں سوشلسٹوں کي کاميابي پر خوشي کي لہر دوڑ گئي ہے ۔
انتخابات کے پہلے مرحلے میں اولانڈ نے63۔28 فیصد جبکہ سرکوزی نے 18۔27 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔
.......
/169