1 مئی 2012 - 19:30

امریکا نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کی تین ایٹمی طاقتوں کو انٹلیکچوئل پراپرٹی واچ لسٹ(آئی پی آر) میں شامل کرلیا ہے۔

ابنا: پاکستان‘ چین‘ ہندوستان کے علاوہ کینیڈا‘ ارجنٹائن‘ الجیریا‘ چلی‘ انڈونیشیا‘روس‘ تھائی لینڈ‘ یوکرائن اور وینزویلا بھی آئی پی آر لسٹ میں شامل ہیں۔ تین ایشیائی ایٹمی طاقتوں کو کاپی رائٹ پراپرٹی رائٹس چوری کی روک تھام میں ناکامی کے بعد اس فہرست میں شامل کیاگیا ہے۔......./169