30 اپریل 2012 - 19:30

پاکستان کے شہرکوئٹہ کے علاقے سرياب روڈ پر بم دھماکے ميں 2افراد ہلا ک اور 8زخمي ہو گئےہیں.

ابنا: پولیس کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب بم کے ذريعہ کيا گيا جس کي وجہ سے4رکشوں اور سيکيورٹي ادارے کي گاڑي ميں آگ لگ گئي جبکہ قريبي عمارتوں کے شيشے ٹوٹ گئے.

پوليس کے مطابق دھماکے کا نشانہ بظاہر سيکيورٹي اہلکاروں کي گاڑي تھي جو قريب سے گذر رہي تھي. زخميوں کو سول اسپتال منتقل کر ديا گيا ہے.
.......

/169