ابنا: نئي دھلی میں امریکہ کی سفیر نینسی پاول نے کہا ہے کہ یہ فوجی معاہدہ آخری مراحل میں ہے ۔ نیسی پاول نے اس معاہدے کی تفصیلات نہیں بتائيں تاہم یہ کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیاں آٹھ ارب ڈالر کے معاہدے کی رو سے ہندوستان اپاچی ہیلی کاپٹر اور جیٹ انجن خریدے گا۔ امریکہ نے گذشتہ برس بھی ہندوستان کو سی سترہ جنگي طیارے اور سی ایک سو تیس کارگو طیارے فروخت کئے تھے۔
.......
/169
27 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 311696
نئي دھلی میں امریکی سفارتخانے نے کہا ہےکہ امریکہ ہندوستان کے ساتھ عنقریب ایک معاہدہ کرے گا جس کی روسے ہندوستان کو آٹھ ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان دئیے جائيں گے۔