ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز دارالحکومت لندن کے مرکزي علاقے ٹاٹينہم کورٹ ميں ايک دفتري عمارت ميں گھس کر ايک پچاس سالہ شخص نے چار افراد کو يرغمال بنا ليا تھا- کچھ دير بعد پوليس نے بات چيت کرکے مذکورہ شخص کو گرفتار کر ليا اور يہ ماجرا بغير کسي خونريزي کے ختم ہو گيا- بتايا گيا ہے کہ يرغمال بنانے والا شخص معاشي لحاظ سے بہت زيادہ بدحال ہے-
.......
/169