ابنا: بولیویہ کے صدر نے کہا کہ امریکہ اور کیوبا دونوں دوسرے ممالک میں افواج بھیجتے ہیں لیکن ان میں بہت بڑا فرق ہے کیوبا ، ڈآکٹر بھیجتا ہےدوسرے ممالک کی تعمیر و ترقی کے لئے انجینئر بھیجتا ہے طبی عملہ بھیجتا ہے جبکہ امریکہ دوسرے ممالک میں تخریب کے لئے اپنی مسلح افواج بھیجتا ہے بولیویہ کے صدر نے زوردیکر کہا کہ اب امریکی تانا شاہمی برداشت نہیں کی جائےگي۔.......
/169