14 اپریل 2012 - 19:30

امریکہ اور روس کے جانب سے استنبول اجلاس کے با رے مثبت اظہارات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ اور روس نے استنبول اجلاس میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کو مثبت اور آگے کی سمت پیشرفت کے لئے اہم قراردیا ہے۔

ابنا:  کل پہلی بار امریکہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے نتائج پر خوشی کا اظہار کیا۔کل استنبول  میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے جوہری مذاکرات میں روسی نمائندے نے بھی مذاکرات پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ۔

اس سے قبل یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ترجمان نے استنبول میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمذاکرات کو تعمیری قرار دیا تھا۔ فریقین کے مطابق گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 23 مئی کو بغداد میں ہوگا۔.......

/169