ابنا: اطلاعات کے مطابق بلوچستان نینشل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام سمیت بہت سی سیاسی اور سماجی جماعتوں نے اس ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
کوئٹہ کے بعض علاقوں میں مکمل پہیہ جام رہا جبکہ بعض علاقوں میں تھوڑی بہت ٹریفک دکھائی دی۔ اس موقع پر حفاظت کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بلوچستان شیعہ کانفرنس نے چالیس روزہ اور تحفظ عزاداری کونسل نے سات روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
.......
/169