ابنا: بریگيڈیر جنرل عطاء اللہ صالحی نے آج یوم مسلح افواج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ہوشیاری سے تمام خطروں کا نزدیک سے جائزہ لے رہی ہے اور ہرجارحیت کا بھر پور جواب دے گي۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج علاقے میں پائدار امن قائم کرنے کےلئے علاقے کے ملکوں سے تعاون کرنے کو تیار ہے۔....... /169