11 اپریل 2012 - 19:30

ایک امریکی اہلکار کے مطابق سعودی وزير دفاع امریکی صدر باراک اوبامہ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

ابنا: سعودی عرب کے وزير دفاع سلمان بن عبد العزیزامریکی صدر باراک اوبامہ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ امریکی اہلکار کے مطابق یہ ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگي جو کافی اہمیت کی حامل ہے۔

واضح رہے کہ سعودی وزیر دفاع کل امریکہ کے دورے پر واشنگٹن پہنچے جہاں ان کا امیرکی وزير دفاع لیئون پنیٹا نے استقبال کیا.
 .......

/169