ابنا: انڈونيشيا ميں پيٹرول کي قيمت بڑھانے کے اعلان کے خلاف لوگ احتجاج کرتے ہوئےايک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں دارالحکومت جکارتا ميں پيٹرول کي قيمت بڑھانے کے حکومتي اعلان سے ناراض لوگ پارلیمنٹ کے باہر پہنچ گئے، جہاں وزراء اس مسئلے پر غور کررہےتھے. جيسے ہي اجلاس ختم ہوا. مشتعل افراد رکاوٹيں توڑتے ہوئے پارلیمنٹ کے احاطے ميں پہنچ گئے. پوليس نے مظاہرين کو روکنے کے ليے آنسو گيس کے گولے پھينکے اور فائرنگ کي جبکہ پولیس نےکئي مظاہرين کو گرفتار کرليا ہے. .......
/169