ابنا: اطلاعات کے مطابق نوری مالکی نے عرب سربراہی اجلاس سے قبل وزراء کی سطح پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو امید ہے کہ بغداد سربراہی اجلاس کے اچھے اور مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ توقع کی جا رہی ہے کہ عرب سربراہی اجلاس کے شرکاء عرب دنیا کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کسی راہ حل تک پہنچ جائيں گے۔....... /169
27 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 305012
عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے کہا ہے کہ بغداد عرب سربراہی اجلاس سے مختلف میدانوں میں عرب ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔