24 مارچ 2012 - 19:30

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر پارلیمنٹ نے نیٹو سپلائی لائن بحال کی تو وہ اراکین پارلیمنٹ اور ان کے سربراہوں کو ٹارگٹ کریں گے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق ممنوعہ تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اراکین پارلیمنٹ اور ان کے سربراہوں کو ٹارگٹ کرنے کے علاوہ نیٹو سپلائی لے جانے والے کنٹینروں کے ڈرائیوروں کو بھی نشانہ بنائیں گے۔....... /169