16 مارچ 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق لشکر یزید کے مسلح دہشتگردوں نے امام بارگاہ چھتن شاہ بخاری، شھید آباد محلہ، نزد سوک سینٹر پر مومنین کی بستی پر حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجہ میں امام باگاہ پر لگے علم مبارک کی توھین کی گئی۔ اور شدید گستاخانہ نعرہ بازی کی گئی۔

ابنا:مزید اطلاعات کے مطابق حملہ کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے اکدم جمع ہوکر کیا۔ اور امام بارگاہ کو مسمار کرنے کی کوشش کی گئی۔اور علم مبارک کی شدید توھین کی۔ علم پر پھتڑ مارے، اور بے حرمتی کی۔اور عظیم شعار اہلبیت کی توھین کی۔ جس کے نتیجہ میں امام باگاہ پر لگے علم مبارک کی توھین کی گئی۔ اور شدید گستاخانہ نعرہ بازی کی گئی۔

یاد رہے کہ خیرپور اس وقت یزیدیوں کی پناہ گاہ بن چکی ہیں۔ جگہ جگہ کالعدم ملک دشمن تنظیموں کے جھنڈے لہرانا اور وال چاکنگ کے ذریعہ شعیت کی توھین علاقائی انتظامیہ کی بےحسی کی علامت ہے۔ ........

/169