16 مارچ 2012 - 20:30

حماس کے مجاہدین کو صہیونی ریاست کے خلاف کاروائيوں سے روکنا صہیونی ریاست کی خدمت ہے

ابنا: صہیونی اخبار یدیعوت آحارانوت نے اعتراف کیا ہے کہ محمود عباس کی انتظامیہ کی انٹلجنس ایجنسی نے اسرائيلی فوجیوں کے خلاف حماس کے کئي حملوں کو ناکام بنایا ہے۔ اس صہیونی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائيلی انٹلجنس کا خیال ہےکہ حماس اور دیگر تنظیمیں اسرائيل کے خلاف حملے کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔ ادھر صہیونی ریاست کی داخلی انٹلجنس تنظیم شاباک نے غرب اردن میں اپنے فوجیوں کو لاحق خطروں کےبارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ........

/169