ابنا: پاکستان کےضلع صوابي کے علاقہ زيدہ ميں طالبان دہشت گردوں نے ایک اور اسکول کو بم دھماکے کے ذریعہ تباہ کردیا ہے۔پوليس کے مطابق صوابي کے تھانہ زيدہ کي حدود ميں گورنمنٹ ہائي اسکول کڈي ميں شدت پسندوں نے بارودي مواد نصب کررکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹا. دھماکے سے اسکول کی عمارت تباہ ہوگئی ۔ طالبان نے اب تک 500 سے زآئد اسکولوں کو تباہ کیا ہے۔
.......
/169
15 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303109
پاکستان کےضلع صوابي کے علاقہ زيدہ ميں طالبان دہشت گردوں نے ایک اور اسکول کو بم دھماکے کے ذریعہ تباہ کردیا ہے۔