ابنا: مصر کی پارلیمنٹ امریکی امداد کو نہ لینے کا فیصلہ کرےگی۔ مصر میں کئی امریکیوں کی جاسوسی کے الزام میں گرفتاری کے بعد مصر اور امیرکہ کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ مصری ڈگٹیٹر حسنی مبارک کے دور میں مصر امریکہ کا ایک اہم اتحادی عرب ملک تھا جو علاقہ میں امریکہ کی پالیسیوں کا مجری تھا۔ .......
/169