11 مارچ 2012 - 20:30

عراقی حکومت کے ترجمان نے شام میں فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئےکہا ہے کہ فوجی مداخلت سے شام میں جنگ شعلہ ور ہوجائۓگی۔

ابنا: عراقی حکومت کے ترجمان علی الدباغ نے شام میں فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئےکہا ہے کہ فوجی مداخلت سے شام میں جنگ شعلہ ور ہوجائےگی۔ دباغ نے کہا کہ شام کے معاملے کا حل مذاکرات کے ذریعہ ہی ممکن ہے اور اصلاحات  کی سب کو حمایت کرنی چآہیے اور شام میں فوجی مداخلت سے سب کو پرہیز گرنا چاہیے۔.......

/169