ابنا: ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید مہدی نبی زادہ نے ایک انٹرویو میں ہندوستان کے ایک ستر رکنی تجارتی وفد کے دورۂ ایران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ تاجر وفد دونوں ملکوں کے تجارتی و اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایران کے تجارتی و اقتصادی وفود کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی تیل کی قیمت کا ایک حصہ روپیہ میں ادا.
9 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 301699
ہندوستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تجارتی میدان میں ہندوستان اور ایران کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔