ابنا: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزير اعظم رجب طیب اردوغان کے دفتر کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔....... /169
ترکی کے وزير اعظم اردوغان کے دفتر کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔