29 فروری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے آج صوربہ البرز میں تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ صوبہ البرز تہران کے مغرب میں واقع ہے۔

ابنا: صدرجناب احمدی نژاد نے تین ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحیہ تقریب میں کہا کہ ایرانی ماہرین علمی اور سائنسی میدانوں میں دنیا کی اوسط توانائيوں سے زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ماہرین کی توانائياں ہی ہماری سربلندی کا سبب ہیں۔............. /169