ابنا: افغانستان کےرکن پارلیمنٹ مولوی ترہ خیل محمدی نے آئی آر بی کی پشتوسروس کوانٹرویودیتےہوئےکہاکہ امریکی فوجیوں نے گذشتہ ہفتے بگرام فوجی اڈے کےکتب خانے پر حملہ کرکے قرآن پاک کی چھ سوجلدیں نذرآتش کرنےکےلئےباہرنکالیں جس کی افغان فوج نےمخالفت کی لیکن بےدین قابضوں نے گستاخی کامظاہرہ کرتےہوئے قرآن کریم کےچار سونسخے نذرآتش کردیئے جس کےسبب افغانستان سمیت مختلف ملکوں کےمسلمان مشتعل ہوگئے اوران کےجذبات کوٹھیس پہنچی۔افغانستان کےاس رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ جب تک اس جرم کےذمہ داروں کوقرارواقعی سزا نہيں مل جاتی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
تصویری رپورٹ: افغانستان میں قرآن کي بيحرمتي کے خلاف مظاہرے
افغان مظاہرین پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ
افغانستان میں مظاہرین نے امریکی قونصلخانہ کو محاصرے میں لےلیا ہے
افغانستان ميں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف چوتھے روز بھي مظاہرے جاري
قرآن پاک کي بيحرمتي کے خلاف افغانستان بھر ميں مظاہرے
افغانستان میں امریکہ مخالف اعتراضات
قرآن کی بیحرمتی کے خلاف احتجاجات میں9 جان بحق
افغانستان میں قرآن کریم کی بے حرمتی، مغرب میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی کانتیجہ
افغانستان : قرآن کریم کی توہین کی شدید مذمت
.......
/169
علامہ ساجد نقوی کی جانب سے قرآن مجید سوزی کی شدید الفاظ میں مذمتعلامہ سید ہاشم موسوی قرآنی تعلیمات کی عالمگیری کےخوف سے قرآن سوزی کےمرتکب ہورہے ہیںقرآن کريم کي بے حرمتي مختلف ملکوں ميں احتجاج