25 فروری 2012 - 20:30

روس کے وزیراعظم نےکہاہےکہ ماسکو امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ اینٹی میزائل نظام کے زریعے دنیا میں طاقت کاتوازن بگاڑے.

ابنا: شین ہوا کی رپورٹ کےمطابق روسی وزیراعظم ولادیمیرپوتین نے اس بات پرتاکیدکرتےہوئےکہ دوسری عالمی جنگ کےبعدطاقت کے توازن نے کسی نئی عالمی جنگ کو شروع ہونےسےروکا ہے کہاکہ روس امریکہ کو اس توازن کوبگاڑنے سےروکےگا۔روس کےوزیرا‏عظم نےکہاکہ ماسکو امریکہ کو اینٹی میزائل سسٹم کےبارےمیں مذاکرات کی میزپرلانے کی بھرپور کوشش کرےگا۔........ /169