ابنا: یہ اجلاس دو روز تک جاری رہےگا ایرانی وزیر خارجہ پکستانی وزیر خارجہ سے بھی دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے۔ اس اجلاس میں پاکستان ، ایران اور افغانستان کے صدور پر شرکت کریں گے۔....... /169
15 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296978
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی ایران، پاک ،اور افغانستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔