15 فروری 2012 - 20:30

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے مولانا صداقت حسین شہید ہوگئے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق مولانا صداقت حسین جو کہ مسجد معصومین، حسین کالونی کے پیش امام کی حیثیت سے ملت تشیع کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے نزدیک نشانہ بنایا۔ فرقہ پرست مُسلح دہشتگردوں نے مولانا صداقت حسین پے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مولانا صداقت حسین شہید ہوگئے۔ شہید مولانا صداقت حسین کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔واضع رہے کہ کراچی کے علاقے حسن کالونی میں موجودہ دنوں میں شدید کشیدگی پائی جاتی تھی۔ گزشتہ شب عاشور علاقے میں موجود وہابی ناصبی دہشتگردوں کے مدرسے سے مُسلح حملے بھی ہوچکے ہیں۔ مگر حکومتی اور سکیورٹی ادارے فرقہ پرست دہشتگردوں کی سرگرمیاں روکنے میں ناکام رہے ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110