14 فروری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں 6 یورپی ممالک کے سفراء کی موجودگی میں مختلف مسائل اورایران کےخلاف یورپی ممالک کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔

ابنا: ایرانی وزارت خارجہ نے آج صبح اٹلی، اسپین، فرانس، یونان، پرتگال اور ہالینڈ کے سفراء کو وزارت خارجہ میں دعوت دی۔ مذکورہ ممالک کے 6سفراء نے وزارت خارجہ کے یورپی ممالک کے ڈائریکٹر کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی ۔
 .......

/169