ابنا: انھوں نے کہا کہ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے مذاکرات ہی مثبت اور مفید راستہ ہیں۔ چين کے نائب وزير خارجہ نے بھی مذاکرات پر ایران کے پختہ عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ گروپ 1+5 کے ساتھ ایران کےمذاکرات اچھے اور مثبت نتائج پر منتج ہونگے۔ ........
/169