9 فروری 2012 - 20:30

عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب بدستور سامراجیوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے۔

ابنا: علی اکبر ولایتی نے صہیونی ریاست کا مقابلہ کرنے والے ممالک کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان کی جانب اشارہ کرتے ہوۓ اس بات پر تاکید کی کہ اس شجاعت ، استقامت اور دو ٹوک انداز میں بات کرنے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہےکہ انقلاب اسلامی ایران بدستور للکار رہا ہے۔

علی اکبر ولایتی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوۓ کہ انقلاب اسلامی ایران میں کوئي تبدیلی نہیں آئی ہے کہا کہ بعض لوگ یہ خیال مت کریں کہ ایران کا اسلامی انقلاب پرانا ہوچکا ہے اور افراد عہدہ و منصب اور مال و دولت میں مصروف ہوچکے ہیں۔........

/169