ابنا: ہڑتال کے باعث جرائم پيشہ افراد کو کھلي چھوٹ مل گئي اورجرائم بڑھ گئے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت نے شہرميں ساڑھے تين ہزار فوجي تعينات کردیئے ہیں۔
.......
/169
برازيل کے شہر سيلواڈور ميں چار ہزار کے قريب پوليس اہل کاروں نے ہڑتال کردي اور اپنے اہل خانہ سميت قانون ساز اسمبلي کے آگے ڈيرے ڈال دیئے ہیں پولیس اہلکار اپنی تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ کررہے ہیں.
ابنا: ہڑتال کے باعث جرائم پيشہ افراد کو کھلي چھوٹ مل گئي اورجرائم بڑھ گئے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت نے شہرميں ساڑھے تين ہزار فوجي تعينات کردیئے ہیں۔
.......
/169