4 فروری 2012 - 20:30

شبقدر…ضلع چارسدہ کي تحصيل شبقدر ميں نامعلوم شدت پسندوں نے ايک گرلز پرائمري اسکول کو بارودي مواد سے اڑاديا.

ابنا: چارسدہ کي ضلعي انتظاميہ کے مطابق رات گئے نامعلوم شدت پسندوں نے گرلز پرائمري اسکول شبقدر کے قريب دھماکہ خيزمواد کو نصب کيا تھا جوزوردار دھماکے سے پھٹ پڑا، دھماکے کے نتيجے ميں گرلز پرائمري اسکول کے کئي کمروں کو نقصان پہنچا،ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکے سے کوئي جاني نقصان نہيں ہوا ہے.  ........

/169