27 جنوری 2012 - 20:30

صہیونی ریاست نے ایرانی دانشوروں کےقتل کاسلسلہ جاری رکھنےپرتاکید کی ہے۔

ابنا: صہیونی ریاست کےصدر شیمون پریز نے ایران کےخلاف پابندیوں کےلاحاصل ہونےاوراسرائیل میں تہران کےخلاف یکطرفہ جنگ کی طاقت محدود ہونےکااعتراف کرتےہوئے اسرائیل کےاتحادیوں سےاپیل کی ہےکہ ایرانی سائنسدانوں کےقتل کاسلسلہ جاری رکھیں۔ صہیونی وزیرجنگ ایھود باراک نےبھی اسلامی جمہوریہ ایران پرمزید سخت پابندیاں عائد کرنےکامطالبہ کیاہے۔ ایھود باراک نے کہاکہ تل ابیب اور واشنگٹن ایران کوایک علاقائی طاقت نہ ہونےدینےکاعزم کرچکےہيں۔غاصب صہیونی ریاست اس سےقبل بھی ایرانی سائنسداں مصطفی احمدی روشن، مسعود علی محمدی ، مجید شہریاری اور داریوش رضائی نژاد کو شہیدکرچکی ہے۔........

/169