27 جنوری 2012 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق شام کے حکام نے ملک کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: شامی حکام کے مطابق ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائےگا۔ واضح رہے کہ شام میں سرگرم دہشت گردوں کو امریکہ ، اسرائيل اور مطر و سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔اور  مذکورہ ممالک دہشت گردوں کو جدید ترین ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔ ......../169