ابنا: شامی حکومت کے مخالف قومی کونسل گروپ کے ایک رکن رمضان نے شام کے خلاف سعودی عرب کی جدید سازش کا پردہ فاش کا ہے۔
قومی کونسل کے رکن کے مطابق سعودی عرب شام میں ایک عبوری کونسل تشکیل دینے کی کوشش کررہا ہے اور اس سلسلے میں سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل نے شام مخالف دہشت گردوں کے ساتھ قاہرہ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کی اس عبوری کونسل کو سرکاری طور پر تسلیم کرلےگا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور قطر امریکہ اور اسرائیل کے ہمراہ شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔.......
/169