23 جنوری 2012 - 20:30

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ منامہ میں اپنے سفارتکاروں کو ایک امن جگہ میں منتقل کررہا ہے۔

ابنا: امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ منامہ میں اپنے سفارتکاروں کو ایک امن جگہ میں منتقل کررہا ہے اور اس کے بعد سفارتی امور اس نئی جگہ انجام پذیر ہونگے۔

واضح رہے کہ امریکہ آل سعود اور آل خلیفہ ڈکٹیٹروں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور سعودی عرب اور بحرین میں عوامی مطالبات اور جمہوریت کے طرفداروں کو کچل رہا ہے۔
........

/169