ابنا: ان پابندیوں کے تحت ایران سے تیل برآمد کے تمام نئے معاہدے ختم کر دیے جائیں گے جبکہ موجودہ معاہدے کا احترام صرف رواں سال یکم جولائی تک کیا جائے گا۔ ۔ادھر سعودی عرب نے ایران پر پابندیوں کے بعد تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کیا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نےکہا کہ مغرب کی عائد کردہ پاپندیوں کا ملت ایران کی ترقی و پیش رفت پر کوئی اثر نہیں ہوگا. ........
/169