22 جنوری 2012 - 20:30

اردن کےاسٹڈیزسنٹر کےسربراہ انیس نقاش نے مشرق وسطی کےممالک کےداخلی امور میں قطر کےمنفی کردار پرتنقید کی ہے۔

ابنا: انیس نقاش نے المنار ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئے شام کےسلسلےمیں قطر کےموقف پرحیرت کااظہارکرتےہوئےکہاکہ قطر امریکہ اور صیہونی حکومت کی مدد سے شام کی حکومت گراناچاہتاہے لیکن علاقےکےداخلی امور ميں مداخلت کرنا دوحہ کےحق میں نہيں ہے ۔ انیس نقاش نےکہاکہ شام کےبحران کےحل کےسیاسی راستےموجود ہيں اور شام میں بین الاقوامی فوج بھیجنے کاقطر کامنصوبہ ناکام ہوچکاہے۔........

/169