ابنا: وہائٹ ہاوس کے باہر بڑي تعداد ميں ’آکوپائے وال اسٹريٹ‘ کے مظاہرين جمع تھے جو سرمايہ دارانہ تسلط کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جب وہائٹ ہاوس کے احاطے ميں دھواں پھيلانے والا بم پھينکا گيا. واقعے کے بعد سيکيورٹي فورسز نے احاطے کو گھيرے ميں لے ليا .
........
/169