ابنا: اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چینی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادل خیال کیا جارہا ہے۔
مشاورتی اجلا س میں ملکی صورت حال پر بھی غور کیا جارہا ہے۔......
/169
راول پنڈی...... آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے زیر صدارت پرنسپل اسٹاف آفیسرز کا جنرل ہیڈ کواٹرز (جی ایچ کیو) میں اجلاس،اجلاس میں کور کمانڈر راولپنڈی بھی شریک تھے۔