10 جنوری 2012 - 20:30

يمن کے انٹيلي جنس افسر کو جنوبي علاقے ميں مسلح افراد نے قتل کرديا ہے-

ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے يمن کي فوج کي انٹيلي جنس کے افسروں کو لے جا رہي ايک گاڑي پر جنوبي ساحلي شہرعدن ميں حملہ کرديا جس کے نتيجے ميں ايک خفيہ افسر مارا گيا-

........

/169