ابنا: امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر آئندہ ہفتہ مصر کے پارلیمانی ناتخابات کا جائزہ لینے کے لئے قاہرہ کا دورہ کریں گے۔ کارٹر مصر کے دورے کے دوران بعض سیاسی اور سماجی اداروں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ امریکہ عرب ممالک میں جاری عوامی انقلابات کو منحرف کرنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے۔.......
/169